Home / Informative / Tumor alarm: butter and sausage

Tumor alarm: butter and sausage

butter

حالیہ رپوٹ کے مطابق زیادہ کیلوسٹرول والی خوراک جیسے  مکھن ، گھی، سوسیج، فیٹ کریم اور دہی  کھانے سے  بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

چوہوں پر کیے گئے ایک تجربہ کے مطابق سیاستدان  ڈیوڈ نے یہ دریافت کیا کہ  جب جانوار میں کیلوسٹرول کی مقدار بڑھائی گئی تو اس کے آنت کے خلیات  تیزی سےتقسیم ہونے لگے جس کے باعث  ٹیومر  100 گنا جلدی پیدا ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ’ ڈائٹ سے فراہم ہونے والی کیلوسٹرول  اور بڑی آنت کے کینسر کا گہرا تعلق ہے اور اس سے پہلے کسی نے بھی اس مکینیزم  کے بارے میں بات نہیں کی۔’

چوہوں پر تجربہ کرتے ہوئے  انہیں خوراک میں زیادہ کیلوسٹرول دیا گیا  جس کی وجہ سے خلیات کی تقسیم تیزی سے ہونے لگی  نتیجے میں آنتیں  کی لمبائی بڑی  ہوگئی۔ اس تبدیلی  کی وجہ سے آنت میں ٹیومر جلدی پیدا ہونے  کا خطرہ ہوجاتا ہے۔