Home / News / Nawaz Sharif wants to push the country to fire and blood in his statement: Sherry Rehman

Nawaz Sharif wants to push the country to fire and blood in his statement: Sherry Rehman

پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے نوازشریف کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اپنے بیان سے ملک کو آگ اور خون میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نےکہاہے کہ  پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں۔ نوازشریف دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے دہشتگردی کو تقویت دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف اپنے بیان سے ملک کو آگ اور خون میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔انہیں اپنا بیان واپس لینا ہوگا۔