Home / Informative / The strange messaging app working on just 5% of the phone’s battery

The strange messaging app working on just 5% of the phone’s battery

asdf

ہم اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں ٹیکنالوجی کا بےحد جنون ہے۔ ہر وقت موبائل فون اور مختلف گیجٹس کا استعمال کرنا ہماری روزمرہ کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔

فون کا استعمال یہ تو ہم سوتے وقت نہیں کرتے یا پھر جب فون کی بیٹری ختم ہونے لگتی ہے تب نہیں  کرتے اس کے علاوہ پورا دن فون یا تو ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے یہ جیب میں جو بار بار بجتا ہی رہتا ہےالبتہ یہ صورتحال اتنی سنگین ہوگئی ہے کے اسے ایک سائنسی نام ‘بیٹری اینگزائٹی(بےچینی)’ کہا گیا ہے۔

تاہم اس صورتحال سے لڑنے کیلئے  اور اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ آپ کی گفتگو یا چیٹنگ میں رکاوٹ نہ آئے ، سائنس نے ایک نئی ایپ ایجار کرلی ہے جو صرف 5 فیصد  یا اس سے کم بیٹری  پر ہی چلتی ہے۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اس ایپ کا نام ‘ڈائے وڈ می’ ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی اجنبی سے بات کرسکتے ہیں جب تک آپ کا فون بند نہیں ہوجاتا۔

یہ ایپ  اینڈ رائڈ اور آئی او ایس دونوں پر دستیاب ہے جہاں آپ کسی بھی اجنبی سے بات کرسکتے ہیں جس کی فون کی بیٹری آپ کی فون کی بیٹری کی طرح صرف 5 فیصد رہتی ہو۔

ایپ ایجاد کرنے والے ڈیویلوپر کا کہنا ہے کہ’ہم کم بیٹری کے ساتھ کچھ مثبت کرنا چاہتے تھے جس کی وجہ سے ہم نے یہ ایپ بنائی