Home / Informative / Scientists planted a robot robbed by humans, which is being followed by sweat

Scientists planted a robot robbed by humans, which is being followed by sweat

Untitled-1

ٹوکیو: سائنسدانوں نے ایک نیا انسان نُما روبوٹ بنا لیا جو عام انسانوں کی طرح ورزش کر سکتے ہے جیسے ، پُش اپس،سِٹ اپس اور یہاں تک کہ ورزش کے بعد اسے پسینہ بھی آتا ہے۔

روبوٹ میں ایک  بناوٹی سسٹم موجود ہے جس کی وجہ سے وہ پسینہ بہا سکتا ہے اس کے علاوہ روبوٹ کا ڈھانچہ انسانی ڈھانچہ سے بھی ملتا ہے۔

ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ‘کینگورو’  کھلونے کی شکل میں بنائے گئے مصنوعات کو ٹورنے اور کھیل کے لئے ضرورت پڑنے والی کثرت کا جائزہ لینے کیلئے ڈیزائن کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی یہ ٹیم کافی سالوں نے اس روبوٹ کو بنانے میں مصروف دکھائی دے رہی تھی۔ ‘کینگورو ‘ایک جدید  سیریز کا حصہ ہے جو 2001 میں ‘نیو ایٹلس’ کے نام سے شروع کی گئی تھی۔

جرنل سائنس  روبوٹک کی  رپورٹ کے مطابق اس روبوٹ کی نشو نما کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ورزش کے بعد پسینہ آتا ہے۔

کینگورو نے ہی صرف انسان  کے پسینے نکلنے والی عادت کی  نقل اتر سکتا ہے بلکہ  روبوٹ میں موجود ایک سوراخ سے  روبوٹ کے سسٹم میں پانی بھی جاتا ہے جو مشین کو زیادہ گرم کرنے سے روکتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ ایک عام انسان کی طرح ورزش بھی کرسکتا ہے۔