
کوئٹہ: صوبائی دار الحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جاری حالیہ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کے لیے یہ پابندی عائد کی گئی ہے جس کا مقصد سیکیورٹی اداروں پر ہونے والے حملوں کا سدباب کرنا ہے۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.