Home / News / Now all will be calculated and all will have to pay, Nawaz Sharif

Now all will be calculated and all will have to pay, Nawaz Sharif

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اب سب کا حساب ہو گا، ہم سب کو حساب دینا ہو گا۔

جمعے کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آصف زرداری صاحب نے کہا ہے کہ  میاں صاحب کو 30سال کا حساب دینا ہوگا؟ ۔

جس کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ اب سب کا حساب ہو گا، ہم سب کو حساب دینا ہو گا۔

loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*