
کراچی :کراچی میں گزشتہ تین روز میں شدید گرمی کے باعث ساٹھ افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
ایدھی کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق ہوگئی ہے ۔ کہنا ہے کہ یہ لاشیں صرف تین سرد خانوں میں لائی گئی ہیں۔
ادھر محکمہ موسمیات نے گرمی کی موجودہ لہر مزید تین روز تک برقرار رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ جس سے ہیٹ ویو کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.