
زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت۔ ایف آئی اے کو نادرا کی رپورٹ موصول ہو گئی
لاہور: زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت۔ ایف آئی اے کو نادرا کی رپورٹ موصول ہو گئی۔ نادرا رپورٹ میں قاتل عمران اور اس کے اہل خانہ کا ملک بھر میں کوئی اکاؤنٹ نہ ہونے کا انکشاف ایف آئی اے تفصیلی رپورٹ تیار کر کے ڈائریکٹر جنرل کو بھجوائے گا۔ رپورٹ میں مزید کون سے اہم نکات سامنے آئیں ہیں۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.