Home / News / Five passengers killed by passengers in Khuzdar

Five passengers killed by passengers in Khuzdar

خضدار: قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

خضدارمیں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔

لیویزذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں تاہم لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔