Home / News (page 46)

News

The Afghan problem will be resolved by no negotiation with war, Khawaja Asif

ماسکو: وزیرخارجہ خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیچھے نہیں ہٹا تاہم دوسروں کی جنگ اپنی سر زمین پر نہیں لڑسکتے جب کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے ہی حل ...

Read More »

Abductiveness; Office of the Indian Deputy High Commissioner;

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے بچے کی شہادت پر احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی ...

Read More »

Chaudhry NAB’s appointment to order corruption against Saira Afzal

اسلام آباد: نیب بورڈ نے وزیرمملکت ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کیخلاف  کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی اور دیگر کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔  نیب ایگزیکٹو بورڈ کا چیئرمین ...

Read More »

Two lawyers were killed in the firing of a lawyer in the Lahore Sessions Court

لاہور: سیشن کورٹ میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء جاں بحق ہوگئے جب کہ فائرنگ کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں مقدمے کی سماعت کے بعد 2 وکلاء گروپوں میں تصادم کے ...

Read More »

The Supreme Court rejected the petition of three references against Nawaz Sharif

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارنے ان چیمبرکی، ...

Read More »

No country can put Pakistan into a watch list for terrorism, Ahsan Iqbal

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب واچ لسٹ میں شامل کرنا پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف وزری کے حوالے ...

Read More »

MQM does not allow Pakistan to split, Farooq Sattar

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے بغیر کسی شرط کے بہادر آباد آنے دیں متحدہ قومی موومنٹ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا ...

Read More »

Terrorism plan in FATA and Islamabad failed, 2 suicide bombers were killed

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی میں دو خود کش حملہ آور مارے گئے ہیں جو فاٹا اور اسلام آباد میں دہشت گردی کی واردات کرنا چاہتے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...

Read More »

enate meeting; reject the statement of Defense Minister on sending Saudi Arabia

 اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاک فوج کے دستے کی سعودی عرب روانگی سے متعلق وزیر دفاع خرم ...

Read More »

One Day Performances of the Year award, Fakhar Zaman and Mohammad Amir

فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پرفارمنس کرک انفو کی جانب سے سال کی بہترین پرفارمنس قرار پائی۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں ...

Read More »