Home / News / بالی ووڈ کنگ سیف خان کے بیٹے کو ہوا میں اچھالا لیکن پھر کسی سے پکڑا نہ گیا ، سیف علی خان نے موقع پر ہے اتنا غصہ دکھایا کہ بیس لاکھ کی گاری توڑ دی ، تصویریں ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

بالی ووڈ کنگ سیف خان کے بیٹے کو ہوا میں اچھالا لیکن پھر کسی سے پکڑا نہ گیا ، سیف علی خان نے موقع پر ہے اتنا غصہ دکھایا کہ بیس لاکھ کی گاری توڑ دی ، تصویریں ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان، سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور اور عالیہ کیشپ کی ڈب میش ویڈیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ اس فلم کی تعریف کسی اور نے نہیں خود شاہ رخ خان نے کی ہے۔ اگر کسی کو اس فلم پر اعتراض ہے تو وہ کوئی اور نہیں ابراہیم کے والد سیف علی خان ہیں۔

سیف علی خان نے اپنے بیٹے کو انتباہ کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر زیادہ دکھائی دینے سے گریز کرے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق سیف علی خان نے ابراہیم خان کو مشورہ دیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس دو دھاری تلوار کی مانند ہیں اور انہیں اس سے گریز کرنا چاہیے۔ سیف نے یہ بھی کہا کہ ابراہیم اور اس کے ساتھ نظر آنے والی لڑکیوں کو لوگوں نے اس لیے دل چسپی سے دیکھا ہے کہ ان کے والدین مشہور لوگ ہیں۔سیف کے بقول ان کے بیٹے نے ان کی بات سمجھ لی ہے۔ سیف علی خان نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ اگر ابراہیم اداکاری کرنا چاہے تب بھی اسے مناسب طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور سیف علی خان نے سلمان خان کی فلم ’ریس تھری‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی اداکار سیف علی خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور ان کی فلمیں مسلسل ناکامی کا شکار ہورہی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں لیکن انہیں ’ریس تھری‘ کا انتظار تھا.

مگر بالی ووڈ کے سلطان نے اس فرنچائز پر بھی قبضہ جمالیا اور یوں پہلی دونوں فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے چھوٹے نواب کو ’ریس تھری‘ سے باہر کردیا گیا تاہم سیف علی خان نے اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے حیران کن انکشاف کرڈاالا۔