
کراچی: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا معاہدہ ہوگیا ہے، کراچی تینوں میچز کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں منعقد کرانے کی خوشخبری سنادی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ ویسٹ انڈین ٹیم دورہ پاکستان کے دوران تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں کھیلے گی۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.