میں زیادہ سفر کرنے والوں کیلئے انوکھی چیز متعارف کرادی گئی۔CES2018
لاس ویگس میں سجنے والے اس میلے میں ایک ایسا سمارٹ سوٹ کیس متعارف کرایا گیا ہے جو نہ چوری ہوسکتا ہے نہ کھو سکتا ہے۔
نام والا یہ سوٹ کیس اپنے مالک کو پہچانتا ہے اور صرف اُسی کے پیچھے پیچھے ہی اپنے آپ ہی چلتا رہتا ہے۔Puppy-1
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.