Home / News / Moving Hail Hashmi to heart disease, Rawalpindi Cardiology Center in Adela jail

Moving Hail Hashmi to heart disease, Rawalpindi Cardiology Center in Adela jail

راولپنڈی:  اڈیالہ جیل جاتے ہی دل کا روگ لگ گیا۔ اڈیالہ جیل میں نہال ہاشمی کو دل کی تکلیف کے بعد راولپنڈی کارڈیالوجی سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا، احاطہ عدالت سے گرفتار

خیال رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں نہال ہاشمی کو 15 روز مزید قید کاٹنا ہوگی۔ نہال ہاشمی 5 سال کیلئے نا اہل بھی ہوگئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس نے نہال ہاشمی کو حراست میں لے کراڈیالہ جیل منتقل کر دیا تھا۔