Home / Gossip / Iqrar ul Hassan Video Message for his Fans on his Second Marriage

Iqrar ul Hassan Video Message for his Fans on his Second Marriage

Iqrar ul Hassan Video Message for his Fans on his Second Marriage

‫میری دوسری شادی۔۔۔ ‬
دعاوؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ تنقید اور سوالات بھی سر آنکھوں پر۔ آپ سب نے اپنی کہہ لی، اب میری سنئیے، خدا کے لئے دل سے سنئیے گا اور سمجھنے کی کوشش کیجئے گا اس لئے کہ آپ سب مجھے عزیز ہیں، مجھ سے منسوب دونوں عورتیں خوش ہیں، اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں، با اختیار ہیں، تعلیم اور میڈیا میں اپنا کیرئیر بھی آگے بڑھا رہی ہیں، ہر اعتبار سے برابری کے حقوق کی حامل ہیں۔ یہ شادی آج نہیں ہوئی یہ اُس وقت کا قصہ ہے جب آپ میں سے بہت سے لوگ مجھے ٹھیک سے جانتے بھی نہیں تھے۔۔ پانچ برسوں سے سب کچھ آئیڈیل اور مثالی ہے، آئیندہ کے لئے بھی دُعا کیجئے اور جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اُس کی تصدیق کے لئے ویڈیو دیکھ لیجئے: