
اسلام آباد: پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو ویلنٹائن ڈے کو اجاگر نہ کرنے کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
پیمرا نوٹیفکیشن میں الیکٹرانک میڈیا کو یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ ویلنٹائن ڈے کو فروغ دینے پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار ہے۔ نوٹیفکیشن میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پابندی سے متعلق فیصلے کا متن بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 13 فروری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیصلہ سنایا تھا۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.