Home / News (page 23)

News

Nawaz Sharif. I Am Seeing Huge Disaster In The Country In The Coming Days

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس کو تماشابنادیا گیا اور 70سالہ تاریخ میں مسلسل ووٹ کی بے توقیری کی جارہی ہے جب کہ آنے والے دنوں میں ملک میں بہت بڑا انتشار دیکھ رہا ہوں سب ...

Read More »

Nipra has declared electricity in Karachi due to electricity crisis

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا (نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) نے کراچی میں جاری بجلی کے بدترین بحران ...

Read More »

The Islamabad High Commissioner is being formed, the High Court

اسلام آباد: ہائی کورٹ  نے شہر میں بڑھتی لاقانونیت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکوت میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کا نوٹس لے لیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز ...

Read More »

Mary Aurangzeb was removed from the Chamber of Pemra Selection Committee

 اسلام آباد: چیف جسٹس کے حکم پر چیرمین پیمرا کا انتخاب کرنے والی کمیٹی سے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کو نکال دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت ...

Read More »

If the Supreme Court building is illegal, it should be dropped, Chief Justice

 اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت بھی غیر قانونی ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے۔  سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہال تعمیرات کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ...

Read More »

In a case of Tayyaba violence, a former judge and wife was sentenced to one year

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے  کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشددکے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایڈیشنل ...

Read More »

Army can not succeed in Kashmir, Indian army chief confesses

نئی دہلی /  سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔  جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج ...

Read More »

If you are not able to do so, you should not be unbelievable, Saad Rafiq

 لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر عزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی بھی نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں ریلوے ملازمین کے فلیٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعدرفیق نے کہا کہ مہذب ممالک میں انتقال ...

Read More »

Imran Mafia’s hackers are unacceptable to pressure high court

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے سسلین مافیا کے ہتھکنڈے ناقابل قبول ہیں۔ لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی ...

Read More »

Kashmiri girl forced Asif Ali to leave the family’s native area

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں ملنے کے باعث زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ آصفہ بانو کے اہل خانہ اپنے آبائی گھر اور علاقے کو خیرباد کہنے پر مجبور ہو ...

Read More »