Home / Informative / About 5 interesting and odd facts about the diino syrus

About 5 interesting and odd facts about the diino syrus

ڈائینوسار دنیا کی ایک عجیب وغریب مخلوق تھے جن کے بارے میں بہت سی فرضی داستانیں سنی اور سنائی جاتے ہیں،تاہم ان  میں سے بیشتر غلط ہیں۔

 آج ہم آپ کو ایسی جھوٹی افواہوں کے بارے میں بتائیں گے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

٭ڈ ائینوسار زندہ نہیں ہیں

کہا یہ جاتا ہے کہ ڈایئنوسار فنا ہو چکے ہیں  لیکن حقیقت یہ نہیں ہے،حال ہی میں یہ دریافت کیا گیا ہے کہ پرندے بھی ڈائینوسار کی ایک قسم ہیں ۔ ارتقائی ماہرحیاتیات کا یہ کہنا  یہ ہے کہ پرندوں کی کچھ اقسام کا شمار تکنیکی طور پر ڈائینوسار میں ہوتا ہے۔ اسی طرح  کچھ مچھلیوں کو بھی ڈائینوسار تصور کیا جاتا ہے۔

٭ ٹی ریکس  ہاتھوں کااستعمال نہیں کر سکتے تھے

کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ ٹی ریکس ڈائینوسار کے ہاتھ کسی کام کے نہیں  تھے،اور  وہ بمشکل ہی ہاتھ استعمال کر پاتے تھے، لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ٹی ریکس اپنے ہاتھوں کا استعمال  کرتے تھے پر کوئی بھی اس بات کو صحیح طور پر نہیں جانتا کہ کیا کام کرتے تھے۔ان کے ہاتھ بہت ہی مضبوط ہوتے تھے اور 180 کلو گرام یا 400 پونڈز تک وزن اٹھا سکتے تھے ۔ یہ اپنے ہاتھ صرف 90 ڈگری کی اونچائی تک ہی اٹھا سکتے تھے۔

٭ ڈائینوسار گرم ماحول میں رہتے تھے

عا م طور پر ڈائینوسار کے بارے میں یہ مشہور ہے وہ گرم ماحول میں رہتے تھے اورسرد ماحول میں وہ زندہ  نہیں رہ پاتے تھے۔ماہر قدیم رکازیات نے ایسے علاقوں میں بھی ڈائینوسار کی بہت سے ڈائینوسار کی باقیات کو دریافت کیا ہےجو رہنے کے لحاظ سے بہت سرد ہیں۔اسی بات کو  ثابت کرنے کے لئے  سائنسدانوں نے  سرد علاقوں میں ڈائینوسار کے انڈے بھی تلاش کیے تھے،البتہ کسی ایک جگہ پر  بہت سارے ڈائینوسار کا مردہ پایا جانا اس بات کا ثبوت ہیں ہے وہ وہاں نہیں رہ سکتے تھے۔

٭ ڈائینوسارا سکیلز سے ڈھکے ہوتے تھے

حال ہی میں یہ دریافت  کیا گیا ہے کہ  پروں سے بھی ڈھکے ہوتے تھے۔ ماہر قدیم رکازیات  نے یہ اخذ کیا ہے کہ کچھ ڈائینوسار زکے پر ہوتے تھے  اسی لئے وہ عموماً ہرے رنگ  کے اور اسکیلی ہوتے تھے۔

٭  ڈائینوسارز انسانوں کے ساتھ رہتے تھے

ڈائینوسار   65 میلین  سال پہلے پائے جاتے تھے، جبکہ انسانی زندگی کو وجود میں آئے  2لاکھ سال ہی ہوئے ہیں۔ یہ بات ہم باقیات کی بنادیا پر کہ سکتے ہیں کیونکہ انسان زندگی کے وجود کی ایسی نہیں  کوئی باقیات اب تک دریافت نہیں ہوئی ہیں جوڈائینوسار کے زمانے میں انسان کی موجودگی کو ثابت کرسکے۔