اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے استعفی دے دیا ۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے لکھا کہ انہوں نے اپنا استعفی پی ٹی آئی چیف عمران خان کو بھجوادیا ہے۔
ٹوئیٹر پیغام کے ساتھ فوزیہ قصوری نے استعفے کی کاپی بھی شیئر کی۔
اپنے استعفے میں انہوں نے لکھا کہ ملک میں تبدیلی کے خواہشمندوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی لیکن بعدازاں پی ٹی آئی اپنے منشور سے دور ہوتی چلی گئی، تاہم اب ان کیلئے پارٹی کے فیصلوں کا دفاع کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
You must be logged in to post a comment.