Home / Informative / When was your friend last updated? Now the instagram will also tell

When was your friend last updated? Now the instagram will also tell

instagram-hashtag-stickers-update-00

واٹس ایپ کے نیلا ٹک اور’ لاسٹ سین ‘کے فیچر کی بدولت اب تک کافی لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں  ۔ کبھی کسی کا دوسرے کا جواب نہ دینا اور لاسٹ سین دیکھ  کر ایک دوسرے سے ناراض ہوجانا آج کل ایک  عام  بات ہے، ایسا لگتا ہے جیسے سوشل میڈیا کے پاس ہمارے ہر عمل کی معلومات موجود ہے۔

اتنا کافی ہی نہ تھا کہ اب انسٹگرام نے بھی ‘لاسٹ ایکٹیو’ آخری بار ان لائن آنے والا فیچر جاری کردیا۔ جی ہاں!

اب آپ انسٹگرام پر ڈائریکٹ میسج میں جاکر اپنے دوستوں پر نظر رکھ سکتے ہیں کہ وہ آخری بار کب ان لائن آئے تھے۔