Home / Informative / Turn your cellphone into popular paintings now with Google Viral feature

Turn your cellphone into popular paintings now with Google Viral feature

afa

‘گوگل آرٹ اینڈ کلچر ‘ایپ کے ریلیز ہوتے ہی وہ  امریکہ کے ایپل ایپ اسٹور  کی معروف ایپس کی فہرست میں پہلے نمبر پرآگئی۔ یہ ایپ  صارفین کو ان کی لی گئی سیلفی کو مشہور پینٹنگ میں تبدیل کرنے میں مدد کرتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپ کے اس نئے فیچر میں آپ اپنی حالیہ سیلفی بھی استعمال کرسکتے ہیں یا اسی وقت کیمرے سے تصویر بھی کھینچ سکتے ہیں جس کے بعد اس سیلفی  کودنیا کے تمام میوزیم میں موجود پینٹنگز سے ملایا جائے گا اور جو پینٹنگ اس سیلفی سے ملتی جلتی ہوگی وہ آپ کے سامنے آجائے گی۔