Home / News / Three people, including two women, were killed in firing at the house of Sukkur in Sukkur

Three people, including two women, were killed in firing at the house of Sukkur in Sukkur

سکھر: گڈانی پھاٹک کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھر کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 سکھر کے علاقے گڈانی پھاٹک میں دو نامعلوم ملزمان نے مقتول صادق گڈانی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں صادق گڈانی، اس کی بیوی اور ایک رشتہ دار خاتون شامل ہیں۔ واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔