Home / Informative / These 15 pictures prove that technology is not for everyone

These 15 pictures prove that technology is not for everyone

main2

جدید ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی میں کئی تبدیلیاں مرتب کرکے اسے آسان بنادیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ہی ہے جس کی بدولت آج انسان بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نور کی زندگی میں تبدیلی، 10 باحجاب انتہائی خوبصورت تصاویر

لیکن جہاں اس ٹیکنالوجی سے انسان کی زندگی آسان ہوئی ہے وہیں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جن کے ہاتھ میں یہ جدید آلات بندر کے ہاتھ میں ناریل کے مترادف ہیں۔ آج ہم آپ کو اسی بات کی مثالیں چند تصاویر کی شکل میں دکھانے جارہے ہیں، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

یہ اسپیکر الٹے کس نے کھڑے کردیئے؟؟؟

دیکھو اب آرہا ہے کیا؟؟؟ ہاہاہا۔۔۔

کمال ہے، لیپ ٹاپ کو اسٹوو پر رکھ دیا۔۔

واہ بھئی واہ۔۔ یہ تو کوئی جینیئس ہی ہوگا۔۔۔

موم بتی کے لئے بالکل درست جگہ چُنی گئی۔۔

لوگوں کا دماغ، بس کیا بولیں۔۔

سُستی کی بھی انتہا ہوتی ہے۔۔

بالکل ٹھیک جگہ پر رکھی ہے یہ موم بتی۔۔۔

چیونگم بھی صحیح جگہ تھوکی ہے۔۔

کتنا ظلم ہوا ہوگا اس اسمارٹ فون پر۔۔۔

آئی فون کو ہی پکا دیا۔۔

ٹچ اسکرین تھی، توڑ اسکرین نہیں۔۔

جس بے چارے کو یہ صاف کرنا ہے اس کے بارے میں سوچیں ذرا۔۔

زیادہ ہے تو کسی غریب کو دے دو، اپنے اسمارٹ فون کو کیوں پگھلا رہے ہو؟؟

اس نے سوچا ڈکٹ ٹیپ ایک اچھا علاج ہوگا، مگر یہاں تو۔۔۔