Home / News / The World Bank declared Pakistani reservations on Indian Cushion Ganga Dam inadequate

The World Bank declared Pakistani reservations on Indian Cushion Ganga Dam inadequate

عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر پر پاکستان کے تحفظات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مسئلے کے حل پراتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سندھ طاس معاہدے

کی خلاف ورزی پر پاکستان نے ورلڈ بینک سے رجوع کیا۔ ورلڈ بینک نے بھارت کی جانب سے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر پر پاکستان کے تحفظات کی سماعت کی۔

جس کے بعد عالمی بینک نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ

ڈیم کی تعمیر پر معاہدے کی حدود کے اندر مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کیلئے انتہائی اہم فریم ورک فراہم کرتا ہے۔

عالمی بینک مسئلے کے خوش اسلوبی سے حل کی کوششیں جاری رکھے گا۔ عالمی بینک کا بطور ثالث کردار محدود ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ غیرمنصفانہ اورشفافیت کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے رہیں گے۔