
پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے نوازشریف کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اپنے بیان سے ملک کو آگ اور خون میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نےکہاہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں۔ نوازشریف دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے دہشتگردی کو تقویت دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف اپنے بیان سے ملک کو آگ اور خون میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔انہیں اپنا بیان واپس لینا ہوگا۔
Azaadpakistan Funny Videos, Photos, Islamic and all types of Quotes, Gifs, and lots of Entertainment

You must be logged in to post a comment.