Home / Informative / Heart problem detector toothbrush

Heart problem detector toothbrush

اب جلد ہی دانتوں کو برش کرنے سے نہ  ہی صرف کیویٹی ختم ہوگی بلکہ اس عمل سے دل کی صحت پر بھی مثبت اثرات پیداہوسکتے ہیں۔

جی ہاں! آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ دانتوں کا دل کی صحت سے کیا تعلق تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سائنسدان  ایک ایسے اسمارٹ ٹوٹھ برش بنانے میں  مصروف ہیں  جو  آپ کے لعاب کے ذریعے  دل کے مسائل پر نظر رکھیں گا اور انہیں ڈھونڈ نکالے فا۔

دل کے مریض اس ڈیوائز کا استعمال روزانہ باآسانی کرسکتے ہیں اور اس کے مطابق  ضروریتی دوائیوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

اسپین کے ہسپتال سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق لعاب میں موجود سوڈیم کی سطح مسائل کی  انتباہ پہلے ہی کردیتے ہیں۔ دل کے ایک ڈاکٹر ایلوارو مارکو  کا کہنا ہے کہ ‘لعاب سے حاصل ہونے والا بائیو لوجیکل سیمپل، دل کی دھڑکنیں اور پریشر کی معلومات کے زریعے  یہ ممکن ہے دل کے مریض  اپنی اصلاح کرتے ہوئے اپنے آپ کو جلد سے جلد صحت مند بنائے۔

البتہ میڈیکل ریویو ل کے انتظار سے  اچھا ہے کہ آپ اس ٹوٹھ برش کا استعمال کریں کیونکہ یہ دل کے مریضوں کیلئے ایک اچھی ڈیوائز ہے۔

مارکو کا مزید کہنا تھا کہ ‘میں ایک بہترین اور اعلی  ٹیکنولوجی کمپنی سے جڑا ہوا ہوں جو کہ اس نئے ڈیوائز کو  راز بنائے رکھنے میں مصروف ہے جبکہ اس ڈیوائز کا بناوٹی مراحل مکمل ہوچکا ہے