Home / News / Filling poisonous gas in coal mine in the sun killed 6 workers

Filling poisonous gas in coal mine in the sun killed 6 workers

قلات: سوراب  میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق سوراب کے علاقے سیاہ کمب میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرگئی جس سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں  نے موقع پر پہنچ کر مزدوروں کی لاشیں سول اسپتال سوراب منتقل کردیں جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔